the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ اور وزیر اعلی کی بیٹی کے کویتا پر آج مادنا پیٹ پولیس نے متنازعہ ریمارک کرنے کے الزام میں ایف آئی آردرج کی ہے۔ سابق میں نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ کویتا نے کہا کہ کشمیر اور تلنگانہ کو زبردستی انڈین یونین میں ملایا



گیا۔ جسکے بعد ایک ایڈوکیٹ کرونا ساگر نے نامپلی عدالت میں شکایت کی اور ان پر فوجداری مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی۔ جسکے بعد مادنا پیٹ پولیس کو نامپلی سی بی آئی عدالت نے کیس درج کرنے کے احکام کے بعد آج مادنا پیٹ پولیس نے کسشن 124اے‘ 153اے ‘505اور 156دفعوں کے تحت ان پر ایف آئی آر درج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.